راجن پور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام "انوویٹرز کیمپ 26" کا انعقاد

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

راجن پور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26" کے سلسلے میں آکسفورڈ کالج ضلع راجن پور تحصیل روجھان میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محمد سہیل مجید مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM اور شوکت علی مغل (صدر MSM جنوبی پنجاب) نے بطور ٹرینر فرائض سر انجام دیے۔

کیمپ میں طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، دعوت کی ضرورت و اہمیت اور فکرِ تحریک جیسے اہم موضوعات پر جامع ٹریننگ دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبہ کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے فنِ خطابت کی عملی مشق بھی کروائی گئی۔ اس موقع پر MSM روجھان کے ذمہ داران سمیت طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

Innovator Camp MSM In Rajanpur 2026

تبصرہ