بہاولپور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام "انوویٹرز کیمپ 26" کا انعقاد

MSM Innovator Camp 26 In Bahawalpur 2026

بہاولپور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام ملک بھر میں جاری "انوویٹرز کیمپ 26" کے سلسلے میں ضلع بہاولپور میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محمد سہیل مجید مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM اور شوکت علی مغل (صدر MSM جنوبی پنجاب) نے بطور ٹرینر فرائض سر انجام دیے۔

کیمپ میں طلبہ کو خدمتِ دین کی توفیق، احساسِ ذمہ داری، اوصافِ قیادت، دعوت کی ضرورت و اہمیت اور فکرِ تحریک جیسے اہم موضوعات پر جامع ٹریننگ دی گئی۔ اس کے علاوہ طلبہ کی خود اعتمادی بڑھانے کے لیے فنِ خطابت کی عملی مشق بھی کروائی گئی۔

اس موقع پر محترم مفتی مطلوب احمد سعیدی، محسن عالم جنرل سیکرٹری MSM بہاولپور، محمد جنید نائب صدر MSM بہاولپور طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ