پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر و سیکرٹری جنرل کی اہم پریس کانفرنس
21 فروری 2014ء
پاکستان
عوامی تحریک کے صدر و سیکرٹری جنرل 22 فروری بروز ہفتہ دن 2:00 بجے لاہور پریس کلب
میں بدترین دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، لا قانونیت اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہم
پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
تبصرہ