ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے چارسدہ میں ہونیوالے بم دھماکہ کی شدید مذمت

  • دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی کا تسلسل ناکام پالیسی کا نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری
  • دہشت گردی کے تسلسل کا مطلب ہے کہ ریاست آہنی ہاتھ مفلوج ہو چکے۔ ڈاکٹر طاہر القادری
  • دہشت گردی کا ناسور ملک کا امن چاٹ رہا ہے، پوری قوم متحد ہو کر مقابلہ کرے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ