ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
24 فروری 2013ء
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے نسرین جلیل کی قیادت میں ایم کیو ایم کا
وفد ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کررہا ہے وفد میں رضا ہارون، عادل صدیقی
و دیگر بھی شامل ہیں۔
تبصرہ