مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع جہلم کا ’’تنظیمی و تربیتی اجلاس‘‘

MSM Jehlum Tanzami ijlas

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع جہلم کا ’’تنظیمی و تربیتی اجلاس‘‘ منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تربیت TMQ سلیم احمد چوہدری اور مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی۔

طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی صدر MSM پاکستان کا کہنا تھا کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تعلیم، شعور اور مصطفوی معاشرے کے قیام کے لیے گزشتہ 30 سال سے جدوجہد کر رہی ہے، MSM کا ہر کارکن علمی و فکری پختگی کا حامل ہے اور معاشرے میں فروغ علم و امن کے لیے کوشاں ہے۔

اس موقع پرمرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان سہیل مجید، صدر MSM شمالی پنجاب راشد مصطفوی، صدر TMQ جہلم پروفیسر شاھد بشیر، صدر MSM ضلع جہلم چوہدری شازیب، ناظم MSM ضلع جہلم جنید ارشد اور صدر MSM تحصیل جہلم مطلوب التمش بھی موجود تھے۔

MSM Jehlum Tanzami ijlas

MSM Jehlum Tanzami ijlas

MSM Jehlum Tanzami ijlas

MSM Jehlum Tanzami ijlas

MSM Jehlum Tanzami ijlas

تبصرہ