مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور زون کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں ’’استقبال ربیع الاول کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے خصوصی شرکت کی۔ نامور نوجوان نقباء، قراء، نعت خواں اور خطیب حضرات نے آقا کریم ﷺ کی آمد کے سلسلے میں حاضری پیش کی، لاہور بھر کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔
تبصرہ