جشن آزادی کے موقع پر پوری قوم کو پاک وطن کی آزادی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں: شیخ فرحان عزیز

MSM Message on 14 August independence day 2024

جشن آزادی کے موقع پر پوری قوم کو پاک وطن کی آزادی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ان شاءاللہ جب تک جسم میں جان ہے وطن عزیز کے استحکام، ترقی، خوشحالی اور پاک سرزمین پر مصطفوی معاشرے کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ انشاءاللہ پاکستان سے مایوسی کا خاتمہ ہوگااور مملکت خداد ادعظیم سے عظیم تر بنے گی۔

مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز

تبصرہ