مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پہاڑ پور، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے زیراہتمام ’’طلبہ کنونشن‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی۔ مرکزی صدر MSM نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ہی وہ واحد طلبہ تنظیم ہے جو احیائے اسلام، استحکام پاکستان اور طلبہ حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں۔
اس موقع پر صدر MSM شمالی پنجاب راشد حسین مصطفوی،ضلعی صدر MSM ڈیرہ اسماعیل خان آفتاب احمد، صدر MSM پہاڑ پور مدثر اسلم، جنرل سیکرٹری MSM پہاڑ پور مزمل مصطفوی بھی موجود تھے۔
تبصرہ