کراچی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران سے ملاقات

Dr Hassan Qadri meeting with MSM Team Karachi

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران سے ملاقات

اس موقع پر مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، مسعود احمد عثمانی، عتیق چشتی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں محمد جواد انصاری، محمد احسن قریشی، طاہر مصطفیٰ مروت، محمد مزمل، راؤ حسنین، اویس مقصود، مکرم مقصود، حسن نقاش، راؤ ثقلین، محمد طیب سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Dr Hassan Qadri meeting with MSM Team Karachi

Dr Hassan Qadri meeting with MSM Team Karachi

تبصرہ