لاہور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس

MSM Monthly Executive Ijlas

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں زونل صدور و ناظمین شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز پر شرکاء نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب بھی سماعت کیا۔

اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ماہ ستمبر کے اہداف طے کیے گئے۔ اجلاس میں ذمہ داران کو شجر کاری مہم 2024 بھرپور طریقے سے انجام دینے پر مبارکباد پیش کی گئی، اس کے علاوہ 41ویں عالمی میلاد کانفرنس کے حوالے سے اہداف کا تعین کیا گیا جبکہ مراکز العلم کے قیام، تنظیمی استحکام اور فہم دین کے حوالے سے بریف کیا گیا.

MSM Monthly Executive Ijlas

MSM Monthly Executive Ijlas

MSM Monthly Executive Ijlas

تبصرہ