جنرل سیکرٹری مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان میاں محمد عنصر محمود کی والدہ ماجدہ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محسن اقبال کی نانی کیلئے بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔
دعائیہ تقریب میں انجینئر محمد رفیق نجم، راجہ زاہد محمود، محمد جواد حامد، شیخ فرحان عزیز، شہزاد رسول، شاہد لطیف، شکیل طاہر، ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری، سہیل احمد رضا، سردار عمر دراز خان، رانا وحید شہزاد، سمیت مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ پاکستان کے مرکزی راہنماؤں، گوشۂ درود کے گوشہ نشینان اور مرکزی سٹاف ممبران نے شرکت کی۔
تبصرہ