مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام جاری 30 روزہ ’’سالانہ ونٹر سٹڈی کیمپ‘‘ میں ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا ’’موجودہ دور میں کیریئر کونسلنگ کی ضرورت و اہمیت‘‘ کے موضوع پر خصوصی خطاب
سٹڈی کیمپ میں میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم پاکستان، راشد مصطفوی کوآرڈینٹر کیمپ، اشفاق احمد ناظم ایم ایس ایم گلگت بلتستان، قراقرم یونیورسٹی اور گلگت بھر سے طلبا شریک ہیں۔
تبصرہ