مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے کی۔ اس موقع پر ذمہ داران کو سوشل میڈیا سمٹ 2024، مراکزِ علم، شہر اعتکاف 2024 کے حوالے سے بریفینگ دی گئی۔ اجلاس میں پی پی حلقہ جات اور کالجز کے صدوروناظمین نے شرکت کی۔
تبصرہ