مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس

Monthly meeting of Central Executive of MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس بذریعہ زوم ایپ مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی ذمہ داران و زونل صدور و ناظمین نے شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ کے اہداف کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ ماہ جنوری کیلئے اہداف طے کیے گیے۔

ماہ جنوری اور فروری میں قائد ڈے کے سلسلہ میں بھرپور ممبرشپ کیمپین چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ماہ جنوری میں ہونے والے سالانہ سوشل میڈیا سمٹ کے حوالے سے تفصیلی ڈسکشن کی گئی اور ورکنگ پلان ترتیب دیا گیا۔ امسال سوشل میڈیا سمٹ 21 جنوری بروز اتوار مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

Monthly meeting of Central Executive of MSM

Monthly meeting of Central Executive of MSM

Monthly meeting of Central Executive of MSM

تبصرہ