مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے طلباء کے لئے منعقدہ ’’سالانہ ونٹر سٹڈی کیمپ‘‘ میں شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے طلباء سے ’’مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی دعوت اور اسکی ضرورت و اہمیت‘‘ کے موضوع پر خصوصی گفتگو کی، جبکہ احمد وحید قادری ڈپٹی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ نے فنِ خطابت و ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی کلاس لی۔
کیمپ میں گلگت بلتستان کے کالجز اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت سے کثیر تعداد میں طلباء شریک ہیں اور یہ کیمپ ماہ جنوری کے اختتام تک جاری رہے گا۔
تبصرہ