مرکزی صدر MSM شیخ فرحان عزیز کا ایران کا مطالعاتی دورہ

Shaykh Farhan Aziz Tour Iran-

مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز نے دیگر طلباء تنظیمات کے ذمہ داران کے ہمراہ تہران میں موجود Iran Nano & Micro Technologies Innovation Council کے ہیڈکوارٹر کا وزٹ کیا۔

INIC کے چیئرپرسن نےکونسل کے متعلق آگاہ کیا اور ایران میں ہونے والی نینو اور مائیکرو ٹیکنالوجی کے متعلق نئی ایجادات اور پراڈکٹس کے بارے وفد کو وزٹ کروایا اور بریفنگ دی۔

Shaykh Farhan Aziz Tour Iran-

Shaykh Farhan Aziz Tour Iran-

Shaykh Farhan Aziz Tour Iran-

تبصرہ