مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی وسطی کے زیراہتمام اجلاس برائے تنظیم نو

MSM Tanzimi Ijlas in Rawlpindi

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی وسطی کے زیراہتمام اجلاس برائے تنظیم نو منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے کی. اجلاس میں ذمہ داران کی مشاورت سے برادر راجہ ابراہیم مصطفٰی کو صدر MSM راولپنڈی وسطی کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔

اس موقع پر چوہدری شاہد مصطفی صدر MSM شمالی پنجاب، محترم انار خان گوندل صدر TMQ راولپنڈی سنٹرل، طیب طاہر، محمد شعیب اور ایم ایس ایم کے ذمہ داران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اجلاس کے اختتام پر ایم ایس ایم کے 29 ویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں کیک بھی کاٹا گیا۔

MSM Tanzimi Ijlas in Rawlpindi

MSM Tanzimi Ijlas in Rawlpindi

MSM Tanzimi Ijlas in Rawlpindi

تبصرہ