تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف اور صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شیخ فرحان عزیز کی ورکرز کنونشن میں شرکت و خطاب
ورکرز کنونشن میں انجینئر محبوب ولی، توقیر یش، اورنگزیب قریشی ایڈووکیٹ، حسن علی سمیت تحریک منہاج القرآن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
تبصرہ