مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سپیرئیر کالج ٹاؤن شپ لاہور کے زیراہتمام کے ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان نے خصوصی شرکت اور ’’ایم ایس ایم کے قیام کے مقاصد و اہداف‘‘ کے موضوع پر طلباء سے گفتگو کی۔ سیمینار میں محسن اقبال صدر MSM لاہور اور سپرئیر کالج کے طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ