مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس

MSM Monthly executive council ijlas

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں مرکزی ذمہ داران اور زونل صدور و ناظمین نے شرکت کی۔

اجلاس میں محرم الحرام کی مناسبت سے ’’شہادتِ امام حسینؑ‘‘ کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب سنا گیا۔’’ایک بشر۔۔۔ایک شجر‘‘ کے عنوان سے شجرکاری کی بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسکے علاوہ مراکز العلم کی کلاسز کے اجراء، سنٹرل موومنٹ ایگزیکٹو کے اجلاس کے حوالے سے تفصیلی ڈسکشن کے بعد آئندہ ماہ کا ورکنگ پلان تیار کیا گیا۔

MSM Monthly executive council ijlas

MSM Monthly executive council ijlas

MSM Monthly executive council ijlas

MSM Monthly executive council ijlas

تبصرہ