مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیراہتمام فورٹ منرو میں تنظیمی و تربیتی کیمپ کے دوسرے روز کے دوسرے سیشن میں ’’مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کو کیوں جوائن کیا جائے؟ اور مراکز العلم کے قیام‘‘ کے موضوع پر شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے طلباء سے گفتگو کی۔ اس موقع پر میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان، علامہ منہاج الدین قادری ڈائریکٹر تنظیمی تربیت TMQ، راشد مصطفوی صدر MSM جنوبی پنجاب اور طلباء کی کثیر تعداد نے تربیتی ورکشاپ میں شریک تھی۔
تبصرہ