مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیراہتمام فورٹ منرو میں تنظیمی و تربیتی کیمپ کے دوسرے روز کے پہلے سیشن میں ’’بطور ذمہ دار ہمارے کرنے کے کام اور فنِ خطابت‘‘ کے موضوع پر علامہ منہاج الدین قادری ڈائریکٹر تنظیمی تربیت TMQ نے طلباء کو لیکچر دیا جبکہ راشد مصطفوی صدر MSM جنوبی پنجاب نے طلباء کو کیمپ کے شیڈول کے حوالے سے بریفینگ دی۔
اس موقع پر میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان، رانا حسن طاہر ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان اور طلباء کی کثیر تعداد نے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی۔
تبصرہ