مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیراہتمام فورٹ منرو میں 3 روزہ سالانہ تنظیمی و تربیتی کیمپ

3-Days camp at fort monru under MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے زیراہتمام فورٹ منرو میں 3 روزہ سالانہ تنظیمی و تربیتی کیمپ کا آغاز کردیا گیا۔ تربیتی کیمپ کے پہلے روز ’’تربیت کی ضرورت و اہمیت اور MSM کا نظامِ تربیت‘‘ کے موضوع پر میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان نے لیکچر دیا۔ اس موقع پر راشد مصطفوی صدر MSM جنوبی پنجاب اور رانا حسن طاہر مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان بھی موجود تھے۔ سیشن کے اختتام پر شبِ بیداری کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

3-Days camp at fort monru under MSM

3-Days camp at fort monru under MSM

تبصرہ