مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام لاہور اور گجرات میں حرمتِ قرآن ریلیاں
07 جولائی 2023ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی کی جانے والی بےحرمتی کے خلاف لاہور اور گجرات میں حرمتِ قرآن ریلیاں نکالی گئیں۔ جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ