مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کے زیراہتمام حرمت قرآن ریلی کا انعقاد

Huramat e Quran Rally in Vehari

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کے زیراہتمام حرمت قرآن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چوہدری عرفان یوسف نائب ناظم اعلٰی تحریک منہاج القرآن نے خصوصی شرکت و گفتگو کی۔ ریلی میں ملک سبحان ضلعی صدر ایم ایس ایم وہاڑی، سلیم جعفر تحصیلی صدر ایم ایس ایم وہاڑی، رانا فیصل سٹی صدر ایم ایس ایم ڈگری کالج وہاڑی اور کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سویڈن میں حکومتی سرپرستی میں آزادی اظہار رائے کے نام پر قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف شدید احتجاج کیا اور اس عمل کو امن عالم کیخلاف سازش قرار دیا۔

تبصرہ