مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

Meeting Central Executive Council of MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی ٹیم اور زونل صدور و ناظمین بھی شریک ہوئے۔ اجلاس کے آغاز میں شرکاء کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطاب کا ویڈیو کلپ بھی سماعت کیا گیا۔

اس موقع پر گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے ورکنگ پلان کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی اور ماہ جون میں ایجوکیشن بجٹ کی بھرپور مہم، تنظیمی استحکام اور مراکز العلم کے قیام کے حوالے سے اہداف طے کیے گئے۔

Meeting Central Executive Council of MSM

Meeting Central Executive Council of MSM

Meeting Central Executive Council of MSM

Meeting Central Executive Council of MSM

تبصرہ