مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-15 راولپنڈی کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس

Tanzami Ijlas MSM Rawalpindi PP-15

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-15 راولپنڈی کے زیراہتمام تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت شاہد مصطفٰی صدر MSM شمالی پنجاب نے کی۔ اجلاس میں ذمہ داران کو مراکز علم، فہم دین اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے بریفینگ دی گئی۔

Tanzami Ijlas MSM Rawalpindi PP-15

Tanzami Ijlas MSM Rawalpindi PP-15

تبصرہ