مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام MDCAT 2022 میں ہونے والی غلطیوں کے خلاف UHS لاہور کے باہر احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کے مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف سمیت طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ طلبہ نے UHS انتظامیہ سے درج ذیل مطالبات کیے:
1: ایم ڈی کیٹ 2022 کا تھرڈ پارٹی اینالسز کروایا جائے
2: آؤٹ آف سیلیبس سوالات کے مارکس دیے جائیں
3: وہ سوالات جن کا ڈیفیکلٹی لیول ایف ایس سی سے زیادہ ہے ان کے بھی مارکس دیے جائیں
تبصرہ