سندھ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ایم ایس ایم کے زیراہتمام مورو میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم

سیلاب متاثرین امداد

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران نے سیلاب سے متاثرہ علاقے مورو میں سینکڑوں متاثرین میں راشن بیگز اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم کیں۔ اس موقع پر تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں اور خاندانوں کو راشن دیا گیا۔

دریں اثناء منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ متاثرین کو طبی سہولیات، تیار کھانا اور ضروریات زندگی کی اشیاء فراہم کی جا رہی ہں۔ منہاج ویلیفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام آباد خیمہ بستیوں کے بعد اب متاثرین کی رہائش کے لیے نئے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

تبصرہ