ایم ایس ایم کے زیراہتمام سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ہنگامی طور پر مختلف مقامات پر امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں، جہاں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے امدادی سامان جمع کیا جا رہا ہے۔ کیمپس میں ضروریات زندگی کی اشیاء، کھانے پینے کی اشیاء سمیت مختلف دیگر ضروری اشیاء جمع کی جا رہی ہیں۔ ایم ایس ایم کے مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دورہ جات بھی کر رہے ہیں، وہ راجن پور، تونسہ سمیت سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں کے دورہ پر ہیں۔

کراچی

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

ضلع سیالکوٹ تحصیل ڈسکہ

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

تبصرہ