مصطفوی سٹوڈنٹس کے ذمہ داران نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ ایم ایس ایم کے وفد میں مرکزی نائب صدر ایم ایس ایم چوہدری ضیاء الرحمن ضلج، چوہدری احمد جٹ، سجاد خان نیازی، حمزہ خان اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔ اس موقع پر وفد نے چیئرمین سپریم کونسل کے ساتھ ایم ایس ایم کے 27ویں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ایم ایس ایم کی ٹیم کو 27ویں یوم تاسیس کی مبارکباد پیش کی اور ایم ایس ایم کی ورکنگ کو سراہا۔
تبصرہ