مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع سیالکوٹ کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت طاہر مصطفٰی اعوان ایڈوکیٹ ضلعی صدر ایم ایس ایم سیالکوٹ نے کی۔ اجلاس میں سردار فہد مصطفوی صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کے یوم تاسیس کے پروگرم، حقوق طلبہ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم پسرور کی نئی ٹیم کا اعلان کیا گیا اور نو منتخب ذمہ داران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی گئی۔ اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین
تبصرہ