مصطفوی سٹوڈںٹس موومنٹ نارووال کے عہدیداران کا مشاورتی اجلاس

مصطفوی سٹوڈںٹس موومنٹ نارووال کے عہدیداران کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایم ایس ایم نارووال کے صدر محمد احتشام نے کی۔ اجلاس میں صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب سردار فہد مصطفوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے یوم تاسیس اور حقوق طلبہ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور فیصلہ جات ہوئے۔ اجلاس کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ