شہرِ اعتکاف میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام نوجوانوں کی علمی، فکری، روحانی اور اخلاقی تربیت کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف ٹرینڑ آصف خان اور ایم ایس ایم کے مرکزی صدر عرفان یوسف نے لیکچر دیا، اس نشست میں لیکچر کا موضوع ‘‘عظیم زندگی کیسے گزاری جائے’’ تھا۔ نشست میں ایم ایس ایم کے سینکڑوں معتفکین نے شرکت کی۔
تبصرہ