ایم ایس ایم کی ’’گرین پاکستان‘‘ شجر کاری مہم

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان نے ماہ اگست میں پاکستان بھر میں شجر کاری مہم ’’گرین پاکستان‘‘ کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایم ایس ایم کے پلیٹ فارم سے ملک بھر میں ہزاروں درخت لگائے جائیں گے۔ یہ مہم یکم اگست سے 14 اگست 2018ء تک جاری رہےگی۔

تبصرہ