چکوال: قائد ڈے تقریب 2018

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چکوال کے زیراہتمام قائد انقلاب کی 67 ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں ملک ارسلان سینئر نائب صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے آخر پر قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و سلامتی کیلئے دعائیں بھی کی گئیں۔

تبصرہ