مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری ضلج انقلابی نے 15 فروری 2018 کو اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسلام آباد کے عہدیداران سے ملاقات کی اور ایم ایس ایم کے ورکنگ پلان پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید اطلس ہمدانی بھی موجود تھے۔
تبصرہ