مؤرخہ 14 فروری 2018 کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کی جانب سے قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے موقع پر قائد ڈے تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ ایم ایس ایم فیصل آباد کی ضلعی ٹیم نے کیک کاٹ کر اس کا آغاز کیا اور قائدانقلاب کی صحت اور درازی عمر کیلئے ڈھیروں دعائیں بھی کیں۔ تقریب میں ضلعی صدر آصف عزیز، جنرل سیکرٹری برہان طاہر، ضیاءالدین گوہر اور شیخ حمزہ کے ساتھ دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔
تبصرہ