گلگت بلتستان سے ونٹر سٹڈی کیمپ کے طلباء وفد نے مرکزی سیکرٹریٹ میں تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس نشست کا اہتمام مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نے کیا تھا، ایم ایس ایم کی دعوت پر طلباء نے مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ بھی کیا۔
تبصرہ