تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن آج مورخہ 30 دسمبر 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گا۔ ورکرز کنونشن میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی قائدین کے علاوہ ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے۔ ورکرز کنونشن ملک کے 200 سے زائد شہروں میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس بھی دکھایا جائے گا۔
تبصرہ